Skip to main content

Featured

میری پوری کائنات

آخری آ رام گاہ میری پوری  "کائنات" ۔۔۔  (ایک کہانی جس کے کردار سچے ہیں) وہ ابھی نابالغ تھی کہ اس کا بھائی جو ابھی نوجوانی کی حدوں میں آ رہا تھا محلے کے ایک دکاندار سے اس کی دوستی تھی۔۔ ایک دن اس دکاندار نے اس کے بھائی کو کہا ۔۔ یار پپو!!! تیری بہن جب سودا لینے آتی ہے بالکل گڑیا جیسی دکھتی ہے۔۔ گول چہرے۔ بڑی آنکھیں۔۔ بورے بال کالی انکھیں۔۔ مجھے بہت پیاری لگتی ہے۔۔ بھائی نے کہا ہم سب کو وہ بہت پیاری لگتی ہے کیونکہ گھر کی جان ہے۔۔ سب سے چھوٹی جو ہے۔۔ دکاندار نے پپو کا ہاتھ پکڑا اور اسے دباتے ہوئے کہا۔۔ ایک مرتبہ اسے میری دکان میں دوپہر کو لے آو۔۔ پچاس روپے دوں گا۔۔ پپو نے گھبرا کر انکار کیا ۔۔ کیونکہ پپو اب اس کا مطلب سمجھتا تھا۔۔ اس نے  پپو کو آنکھیں دکھاتے ہوئے کہا اگر تو نہیں لائے گا تو جو تیرے ساتھ کرتا ہوں سب محلے کو بتا دوں گا۔۔ مجبوری میں پپو اپنی گڑیا جیسی بہن کو بہلا  پھسلا کر دکاندار کے پاس لے آیا۔۔ اور خود ڈر کر گھر بھاگ گیا۔۔ جب دوپہر کے بعد آیا تو اس کی بہن کے ہاتھوں میں ایک جوس  کا ڈبہ کچھ ٹافیاں تھیں اور وہ دکان کے تھڑے پر نڈھال بیٹی رو رہی تھی۔۔ پپ...

اب سورج مغرب سے طلوع ہوگا؟


 ماہرین کے مطابق زمین کی اندرونی تہہ جو کہ دراصل ایک گرم بھاری مقناطیس کی مانند ہے کی رفتار سن 2010 سے سست ہو چکی تھی (کچھ رپورٹس کے مطابق یہ گردش رک چکی تھی) جو کہ رواں سال یعنی 2025 میں الٹی سمت میں گھومنا شروع ہو چکی ہے۔

جس کا مطلب ہے سطح زمین پر بڑی تبدیلیاں سامنے آ رہی ہیں

یہی وجہ ہے کہ سمندروں کی گہرایوں میں پائی جانی والی مخلوقات ساحلوں پر نظر آرہی ہیں۔

سمندری پانیوں کے پیٹرنز میں بھی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ 

جب زمین کی اندرونی تہہ الٹی سمت میں گھومے گی

تو بڑے پیمانے پر زلزلے ظہور پذیر ہونا ایک لازمی امر ہے۔ 

صرف یہی نہیں بلکہ جب اندرونی سطح مکمل طور الٹی سمت میں گھوم جائے گی

تو یہ وہی دور شروع ہوگا

جس میں سورج مغرب سے طلوع ہوگا

اور احادیث کے مطابق توبہ کے دروازے بند جائیں گے۔

تو اب جب سائنس بھی یہ ثابت کر چکی ہے کہ زمین مکمل طور الٹی سمت میں گھومنے والی ہے

تو کیا اب بھی سورج کے مغرب سے طلوع ہونے میں کوئی شبہ باقی ہے؟؟ 

اب سورج مغرب سے طلوع ہوگا؟

کیا زمین کی محوری گردش کی سمت تبدیل ہو رہی ہے؟ 



یہ پوسٹ بہت وائرل ہو رہی ہے اور بار بار اپروول کے لیے آ رہی ہے- اس میں سائنسی تحقیق کو توڑ موڑ کر غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے- پوسٹ میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ زمین کی اندرونی تہہ 2025 میں الٹی سمت میں گھومنا شروع ہو چکی ہے اس لیے اب وہ دور شروع ہو گا جس میں سورج مغرب سے طلوع ہو گا۔ یہ بیان بالکل غلط اور بے بنیاد ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ زمین کی کور اور زمین کی سطح دونوں ایک ہی سمت میں محوری گردش میں ہیں لیکن زمین کی ٹھوس کور اور زمین کی سطح کے درمیان مائع میگما موجود ہے جس وجہ سے ٹھوس کور اور سطح دونوں ایک دوسرے کے ساتھ منسلک نہیں ہیں بلکہ آزادانہ طور پر گھوم رہی ہیں- اس وجہ سے زمین کی کور کی رفتار کبھی تو زمین کی سطح کی رفتار سے کچھ کم ہو جاتی ہے اور کبھی کچھ زیادہ ہو جاتی ہے- آج کل زمین کی کور کی رفتار زمین کی سطح کی محوری گردش کی رفتار سے کچھ کم ہے اس لیے اگر ہم زمین کی سطح کے ریفرنس سے کور کو دیکھیں تو کور بظاہر پیچھے کی طرف حرکت کرتی نظر آئے گی- یہ ایسا ہی ہے جیسے موٹر وے پر دو گاڑیاں ایک ہی سمت میں جا رہی ہیں اور ایک کی رفتار س

کیا ابھی بھی اللہ سے نہیں ڈرنا؟؟؟

توبہ نہیں کرنی؟

زیادتیاں نہیں چھوڑنی؟

ناحق قتل نہیں چھوڑنا؟ 

لوگوں کے مال اور جائیداد پر نظر رکھنی نہیں چھوڑنی ?

Comments